اسلام آباد : ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم دوبارہ پاکستان آئے گی۔
سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 17:23
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء) : ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی مزید تحقیقات کے لیے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم دوبارہ پاکستان آئے گی. حکومتی ذرائع کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آئے گی جنہیں حکومت پاکستان کی جانب سے عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان تک رسائی دی جائےگی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق برطانوی ٹیم کے پاس موجود شواہد کی روشنی میں ملزمان معظم، خالد شمیم اور محسن سے مزید تفتیش کی جائے گی۔واضح رہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے پہلے دورے کے دوران ملزمان کے بیانات قلمبند کئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.