لاہور، ہلکی بارش شروع ہوتے ہی نکاسی آب کی صورتحال کا جائز لینے وائس چیئرمین واسا سمیت اراکین پنجاب اسمبلی لکشمی چوک پہنچ گئے
واسا اہلکاروں کو شدید بارش کی صورت میں نکاسی آب کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
پیر 6 جولائی 2015 18:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں تقریبا48 گھنٹوں کی گرمی کی شدید لہر کے بعد پیر کے روز جیسے ہی شہر میں بارش شروع ہوئی تو ضلعی حکومت کے بعض ذمہ داروں سمیت اراکین اسمبلی حرکت میں آگئے ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے وائس چیئرمین واسا سمیت اراکین پنجاب اسمبلی شہباز چوہدری اور سلیم غزالی بٹ لکشمی چوک پہنچ گئے جہاں وائس چیئرمین واسا نے واسا اہلکاروں کو شدید بارش کی صورت میں نکاسی آب کو یقینی بنانے کیلئے اقداما ت کر نے کی ہدایت کی ۔
پیر کے روز گلبرگ ‘ ملتان روڈ ‘گلشن راوی ‘ شاہدرہ‘ میکلوڈروڈ سمیت دیگر علاقوں میں بارش ‘ بادل چھائے رہنے اور ہواؤں سے گرمی کا روز ٹوٹ گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنائی ہے۔ جو آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.