دھرنا ڈانس پارٹی کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوٹ گیا ،اعجازدرانی
عمران خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے خود کو سیاست دان کی بجائے آئٹم سونگ بنا لیا ہے، ترجمان بلاول ہاؤس عمران خان نے ملکہ عالیہ کے سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر کے اپنے حلف سے انحراف کیا ہے، بیان
پیر 6 جولائی 2015 20:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) بلاول ہاؤس کے ترجمان اعجاز درانی نے کہا ہے کہ دھرنا ڈانس پارٹی کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوٹ گیا ہے دھرنے کی ڈانس پارٹی پر 15کروڑ کے اخراجات ورلڈ ریکارڈ ہیں، عمران خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے خود کو سیاست دان کی بجائے آئٹم سونگ بنا لیا ہے عمران خان نے ملکہ عالیہ کے سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر کے اپنے حلف سے انحراف کیا ہے۔
بلاول ہاؤس سے جاری بیان میں اعجازدرانی نے کہاکہ غریبوں کے بادشاہ سلامت اور ملکہ عالیہ کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے ۔ عمران خان جواب دے کہ کیا ان کا کھربوں روپے کی مالی گرانٹ یروشلم سے فراہم کی جا رہی ہے اب بدنامی سے بچنے کیلئے عمران خان چوبیس گھنٹوں میں رقم ادا کریں گے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے خود کو سیاست دان کی بجائے آئٹم سونگ بنا لیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.