ہماری بقا و استحکام، امن و سلامتی ، ترقی و خوشحالی کی منزل قرآن و سنت کے نفاذ کے ذریعے ممکن ہے
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا تقریب سے خطاب
پیر 6 جولائی 2015 21:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء ) ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہاہے کہ رمضان رحمتوں، برکتوں ، تقویٰ ، تزکیہ ، تربیت اور نزول قرآن کا مہینہ ہے ۔ یہ نیکیوں کا موسم بہار ہے ۔
(جاری ہے)
وہ پیر کو مہاجر آباد میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہاکہ رمضان پاکستان کا مہینہ بھی ہے اس لیے کہ چودہ اگست 1947 ء کو جب پاکستان بنا تو وہ 27 رمضان المبارک کی شب تھی ۔
انہوں نے کہاکہ نزول قرآن کی شب ملک عطا کر کے یہ پیغام دیا گیاہے کہ اے اہل پاکستان تمہاری بقا و استحکام، امن و سلامتی ، ترقی و خوشحالی کی منزل قرآن و سنت کے نفاذ کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سودی نظام نافذ کر کے اور خدا اور رسول ؐ سے بغاوت کرکے ہم نے قرضوں کی معیشت ، بدامنی ، دہشتگردی ، بدترین کرپشن اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ بھی حاصل نہیں کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.