یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے فائنل ایم بی بی ایس ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

کالجز کے528 طالبعلموں نے ان امتحانات میں حصہ لیا‘ 413 امیدوار پاس103 طالبعلم فیل ہوگئے‘ترجمان یونیورسٹی

منگل 7 جولائی 2015 19:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے فائنل ایم بی بی ایس ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق22کالجز کے528 طالبعلموں نے ان امتحانات میں حصہ لیا۔ ان میں سے 413 امیدوار پاس جبکہ103 طالبعلم فیل ہوگئے ۔ یونیورسٹی نے12 طالبعلموں کے نتائج کو روک لیا ہے کہ جن کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔