اسلام آباد : پاکستان کی ثالثی میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات، امریکہ کا خیر مقدم
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 جولائی 2015 11:19
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.08 جولائی 2015ء) : امریکہ نے اسلام آباد میں افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے ۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فریقین میں مذاکرات کے لئے پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہیں اور اس کا اعتراف کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنیسٹ کے مطابق امریکہ طالبان کے ساتھ مفاہمتی کوششوں اور قیام امن کو ترجیح قرار دینے پر افغان حکومت کے اس اقدام کو سراہتا ہے ۔
جوش ارنیسٹ کا کہنا تھا کہ فریقین میں مذاکرات کے لئے میزبانی کرنے پر امریکہ پاکستانی کوششوں کا بھی اعتراف کرتا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ان مذاکرات کو پائیدار امن کے قیام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کی ثالثی میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین مری میں مذاکرات ہوئے جس میں دونوں فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.