رشی کپور نے میناکشی ششہادری کو پہچاننے سے انکار کردیا
جمعرات 9 جولائی 2015 14:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جولائی۔2015ء) اپنے زمانے کے مشہور چاکلیٹی بالی ووڈ اسٹار رشی کپور اپنے متنازعہ ٹویٹس کی وجہ سے اکثر تنقید کا ہدف بنتے رہتے ہیں مگر ان کے تازہ ترین ٹویٹ نے فلمی شائقین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
(جاری ہے)
رشی کپور نے اپنے زمانے کی مشہور ترین اداکارہ اور فلم دامنی میں ان کی ہیروئن میناکشی ششہادری کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ، کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں یہ کون ہیں، میں نے تو جب پہلی دفعہ انکو دیکھا تو میں تو نہیں پہچان سکا تھا، کیا حسین اتفاق ہے ، مجھے 30 منٹ میں انکا نام بتاوٴ ، کوئی اشارہ نہیں دونگا۔
رشی کپور کو انکے اس ٹویٹ کے جواب میں کئی ٹویٹ کئے گئے جسکے بعد جواب میں انہوں نے لکھا کہ 99 فیصد لوگوں نے صحیح پہچانا ، یہ میناکشی ششہادری ہیں جو بغیر اطلاع کے ہم سے کافی عرصے بعد ملنے آئی ہیں تاکہ ہمیں سرپرائز دے سکیں، بہت پیار لگ رہی ہیں۔51 سالہ میناکشی ششہادری جنہوں نے فلم گھائل میں اپنی عمدہ اداکاری سے سب کا دل جیت لیا تھا 1995 میں شادی کے بعد امریکہ شفٹ ہوگئی تھیں اور اس کی بعد کبھی فلم اسکرین پر دکھائی نہیں دیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.