کراچی، سپیشل برانچ پولیس کی صدر میں کارروائی دو بھارتی شہری گرفتار

بھارتی شہریوں کے ویزے کی تاریخ ختم ہو چکی تھی مقدمہ درج ،تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ پولیس

اتوار 12 جولائی 2015 16:12

کراچی، سپیشل برانچ پولیس کی صدر میں کارروائی دو بھارتی شہری گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جولائی۔2015ء) اسپیشل برانچ پولیس نے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔کراچی کے علاقے صدر میں اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے گرفتار افراد کے قبضے سے بھارتی پاسپورٹ برا?مد ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے بھارتی شہریوں کے ویزے کی تاریخ ختم ہو چکی تھی۔ پولیس نے گرفتار بھارتی باشندوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :