آپریشن ضرب عضب کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے: آرمی چیف راحیل شریف
محمد علی پیر 13 جولائی 2015 18:17
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف نے ہیڈ کوارٹر لاہور کا دورہ کیا۔
(جاری ہے)
دورے کے دوران آرمی چیف کو آرمی کے پیشہ وارانہ امور اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر لاہور گیریژن میں آرمی افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے ۔ انٹیلی جنس اطلاعات پر کیے جانے والے آپریشنز میں بہتری آئی ہےجبکہ آپریشن ضرب عضب سے شہری علاقوں میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.