وفاقی اردو یو نیورسٹی میں 15جولائی بسلسلہ لیلتہ القدر27رمضان المبارک کو عام تعطیل ہو گی

منگل 14 جولائی 2015 15:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء)وفاقی اردو یو نیورسٹی میں 15جولائی بسلسلہ لیلتہ القدر27رمضان المبارک کو عام تعطیل ہو گی‘جبکہ عید الفطر کی تعطیلات 17جولائی سے 21جو لائی تک ہو ں گی۔