کسی بھارتی جاسوس ڈرون کے گرنے کا کوئی علم نہیں ، بھارتی ہائی کمشنر
پاکستان نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی، کشیدگی پر تشویش ہے،ڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان کا بیان
بدھ 15 جولائی 2015 23:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان نے جموں و کشمیر پر پاکستان کے قبضہ کا راگ الاپتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھارتی جاسوس ڈرون کے گرنے کا کوئی علم نہیں پاکستان نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،کشیدگی پر تشویش ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا کو جاری بیان میں بھارتی ہائی کمشنر نے کہا کہ بدھ کے روز پاکستانی فورسز نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی لائن آف کنٹرول پر ہونے والی کشیدگی پر تشویش ہے۔
پاکستان کی مبینہ فائرنگ پر سیکرٹری خارجہ سے ہنگامی رابطہ کیا ہے انہون نے کہا کہ اوفا میں دونوں ممالک کے وزراء اعظم کی ملاقات سے تناؤ میں کمی آئی ہے پاکستان میں کسی بھارتی جاسوس ڈرون کے گرنے کا کوئی علم نہیں انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ایک حصے پر پاکستان کا غیر قانونی قبضہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.