وزیر اعظم نواز شریف کی نواسی ممتاز صنعت کار چودھری منیر کے گھر کی بہو بن گئیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 جولائی 2015 15:44

وزیر اعظم نواز شریف کی نواسی ممتاز صنعت کار  چودھری منیر کے  گھر کی بہو ..

جدہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جولائی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی نواسی کا نکاح ممتاز صنعت کار چودھری منیر کے صاحبزادے سے پڑھا دیا گیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راحیل منیر اور ماہ نور صفدر کے نکاح کی رسم مسجد نبوی میں ہوئی جس میں وزیر اعظم نواز شریف سمیت دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی.

متعلقہ عنوان :