سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا، سرکاری اعلان کچھ دیر میں متوقع

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 جولائی 2015 21:24

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا، سرکاری اعلان کچھ ..

ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جولائی 2015 ء) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ عرب نیوز سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں شوال کا چاند دیکھ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں کل عیدالفطر منائی جائے گی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آجانے کا باقائدہ سرکاری اعلان کردیا گیا ہے۔سعودی عرب مین شوال کا چاند نظر آںے کا اعلان سعودی شاہی دیوان کی جانب سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :