جی سی یو سے رفعت اقبال اور کرن آفتاب کی ذووالوجی میں پی ایچ ڈی مکمل

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 23 جولائی 2015 19:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے رفعت اقبال اور کرن آفتاب نے ذووالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی ۔

(جاری ہے)

شعبہ امتحانات نے رفعت اقبال اور کرن آفتاب کے تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد ان کی پی ایچ ڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔رفعت اقبال اور کرن آفتاب نے پروفیسر ڈاکٹر نصرت جہاں اور ڈاکٹر ظہیر احمد کی سربراہی میں اپنی تحقیق مکمل کی۔