بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن بہاول پو رمیڑک کے نتائج کااعلان
کامیابی کاتناسب 73.41 فیصد رہا
ہفتہ 25 جولائی 2015 19:12
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن بہاول پو رمیڑک کے نتائج کااعلان، کل 67136 امیدواروں میں سے 49282 امیدوار کامیاب رہے ،کامیابی کاتناسب 73.41 فیصد رہا ،صوبائی وزیرملک اقبال چنڑ،فوزیہ ایوب قریشی ایم پی اے نے کامیاب ہونے والے طلباء وطالبات میں میڈلز تقسیم کئے تفصیل کے مطابق گذشتہ روز بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن بہاول پور کے ہال میں میڑک سالانہ2015 ء کے نتائج کااعلان کیاگیا جس کے مطابق بہاول پورمیں بورڈ میں مجموعی طورپر ہاجرہ خالددختر محمد خالدرول نمبر844726 تعمیر نو پبلک گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کینال ویو حاصل پور اورزوہا تنویردختر تنویر اقبال رول نمبر881268 اقرا گرلز پبلک ہائی سکول صادق آباد نے 1067 نمبرزلیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ محمد سعد خان ولد خان محمد876371 الہدی گرامربوائز سکول رحیم یار خان نے 1063 نمبرزحاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی ،محمد ارحم اشرف ولد محمد اشرف نوید863667 الپائن بوائز سیکنڈری سکول آف سائنسز خان پوراورسعیدہ یونس دخترمحمد یونس801341گورنمنٹ گرلز سٹی ہائی سکول بہاول نگرسائنس نے 1061 نمبرحاصل کرکے مجموعی طورپر تیسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح (بوائز)۱۔
(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.