چین میں تین دن تک برسنے والی بارش نے لوگوں کے معمولات زندگی متاثر کر دیئے

پیر 27 جولائی 2015 15:04

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) چین میں تین دن تک برسنے والی بارش نے لوگوں کے معمولات زندگی متاثر کر دیئے ۔چین کے شہر بیہائی میں مسلسل تین دن تک بارش جاری رہی،جسکے بعد سڑکوں پر جگہ جگہ پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی اور شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

پانی کے دباؤ سے نکاسی آب کی لائنیں بھی جگہ جگہ سے متاثر ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :