`سکھر، بچاؤ بندوں پر خیمہ بستیوں کے قریب قائم 07 طبی کیمپوں میں 364 مریض علاج کیلئے آئے`
پیر 27 جولائی 2015 21:33
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے سکھر ضلع میں محکمہ صحت کی جانب سے مختلف بچاؤ بندوں پر خیمہ بستیوں کے قریب قائم 07 طبی کیمپوں میں گزشتہ روز 364 مریض علاج کے لئے آئے، جبکہ کچے میں رہنے والے لوگوں کا علاج کرنے کے لئے 12موبائل ٹیمیں بھی کام کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر حضوربخش تنیو کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق طبی کیمپوں اور گشتی ٹیموں کے لئے 11ڈاکٹر اور 51 میڈیکل اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ 26 جولائی کو محکمہ صحت کی طبی کیمپوں میں 364 مریضوں کا علاج کیا گیا جن میں ڈائریا، ملیریا، جلداور آنکھوں کی بیماریو ں کے مریض شامل ہیں۔ `
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.