34 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر اومان سے کراچی داخل ہوتے گرفتار
منگل 28 جولائی 2015 14:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) کراچی میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے چونتیس افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم لیاری گینگ وار کے کمانڈر شیراز کامریڈ کا قریبی ساتھی ہے۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
گرفتار ملزم حنیف 34 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔
ملزم کو اومان سے کراچی داخل ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم حنیف کا لیاری گینگ وار کے کمانڈر شیراز کامریڈ کا قریبی ساتھی ہے۔ ملزم کی نشاندہی پر چھاپے کے دوران رائفل اور سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔گرفتار ملزم کا بھائی سہیل عرف سنی مسقط فرار ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کا بھائی بھی درجنوں افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.