سینئر وزیر آبپاشی و اطلاعات نثار احمد کھوڑوکو سیلاب، بیراج اور بچاؤ بندوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی
منگل 28 جولائی 2015 16:46
سکھر ۔28جولائی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) سندھ کے سینئر وزیر آبپاشی و اطلاعات نثار احمد کھوڑو نے گزشتہ روز سکھر بیراج پر محکمہ آبپاشی کی جانب سے سیلاب، بیراج اور بچاؤ بندوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی۔ اس موقع پر سیکریٹری آبپاشی ظہیر حیدر شاہ اور چیف انجینئر سکھر بیراج ولی محمد نائچ سمیت دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
صوبائی وزیر کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ حساس قرار دیئے ہوئے الرا جا گیر بند کا مرمتی کام 35 فیصد مکمل ہے پھر بھی خطرے کی کوئی بات نہیں ہے وہاں پتھر، مشینری اور دیگر سامان موجود ہے، جبکہ بکھری، بھانوٹ، اولڈ ھالا، ایس ایم بند اور دادو مورو سمیت دیگر حساس جگہوں پر آبپاشی عملہ اور ہیوی مشینری ہر وقت موجود ہے اور بندوں کی 24گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.