وفا قی پولیس کی کارروائی، مو ٹر سائیکل چوری ،نا جا ئز اسلحہ، منشیا ت وشراب فروشی میں ملو ث13ملزمان گرفتار
قبضے سے مال مسروقہ، منشیات، اسلحہ برآمد، مقدمات درج کر لئے گئے
بدھ 29 جولائی 2015 20:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) وفا قی پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری ،نا جا ئز اسلحہ، منشیا ت وشراب فروشی میں ملو ث13ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2مسروقہ مو ٹر سائیکل ، 2کلو 400گر ام چرس ،دوبو تلیں شراب ، دو پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت کیں ہیں کہ جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق اینٹی کا رلفٹنگ سیل پولیس نے دوران گشت ملزم محمد داؤ د سے 1کلو 200گر ام چرس بر آمدکر لی۔ جبکہ مو ٹر سائیکل چوری میں ملو ث گرفتار دو ملزمان نو ید احمد اور مبشر کے انکشاف و نشا ند ہی پر مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ کھنہ پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری میں ملو ث ملزم یو سف رضا کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا۔
تھا نہ رمنا پولیس نے دوران گشت ملزم محمد عمیر علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 200گر ام چرس جبکہ دوران گشت ملزم روحیل جا رج سے 2بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے دورا ن گشت دو ملزمان غضنفر علی اور محمد عمر ان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو پسٹل30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران پا نچ پیشہ ور بھکا ریوں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی۔ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت سے سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا تے ہو ئے جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ۔پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.