برساتی مینڈک پارٹی کو بدنام کرنا چھوڑ دیں ،محمد یامین آرائیں
بہت عرصے بعد مسلم لیگ ن سندھ میں دوبارہ فعل ہو رہی ہے ،ڈویژنل رہنما
بدھ 29 جولائی 2015 22:13
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈویژنل رہنما محمد یامین آرائیں اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن سندھ کی قیادت پرمسلسل تنقید پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برساتی مینڈک پارٹی کو بدنام کرنا چھوڑ دیں ۔ انہوں نے کہا کہ کے بہت عرصے بعد مسلم لیگ ن سندھ میں دوبارہ فعل ہو رہی ہے جس میں تمام تر کردار سندھ کی قیادت کا ہے ۔
انہوں کہا محمد اسماعیل راہو، نہال ہاشمی اور سید شاہ محمد شاہ تینوں عوامی لوگ ہیں جو عوام میں نکل کر سیاست کرتے ہیں ۔ انہوں پارٹی قیادت پر تنقید کرنے والوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا وہ لوگ ڈرائنگ روم اور عہدوں کی سیاست سے باہر نکلیں اور عوام میں نکلیں مسلم لیگ ن عوامی پارٹی ہے جو عوام کی خدمت میں باہر نکلے گا عوام خد اسے اپنا لیڈر مانے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.