صوبائی وزیر کچی آبادی کا کھارادر میں گزشتہ رات گرنے والی رہائشی عمارت کا جائزہ
بدھ 29 جولائی 2015 22:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) صوبائی وزیر کچی آبادی جاوید ناگوری نے لیاری کا دورہ کیا۔ لیاری کے علاقے کھارادر میں گذشتہ رات گرنے والی رہائشی عمارت کا جائزہ لیا۔ دورے دوران جاوید ناگوری نے عمارت خالی کرکے دوسری جگہہ منتقل ہونے والے متاثرین سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر جاوید جاوید ناگوری نے کہا کے اﷲ کا شکر ہے کے عمارت کو پہلے ہی خالی کرایا گیا تھا جس کے باعث کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
جاوید ناگوری نے کہا کے جلد متاثرین کی مالی مدد کی جائیگی متاثرین کی مالی مدد کرنے کے لئے جلد پی پی پی چیئرمین سے ملاقات کرونگا۔ جاوید ناگوری نے کہا کے پی پی پی نے ہمیشہ لیاری کی عوام کی مشکل وقت میں مدد کی ہے کبھی تنہا نہیں چھوڑا لیاری کے اندر جو بھی زبوں حال عمارتیں ہیں ان کو مسمار کر کے وہاں کے رہائشیوں کو اسکولوں میں کیمپس قائم کرکے انہیں عارضی طور پر رکھا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.