عالمی بینک آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے اگست میں ساڑھے سات کروڑدالرگرانٹ فراہم کرے گا ، پاکستان کیلئے اربوں ڈالر کے دوسرے ترقیاتی پالیسی قرضہ پروگرام کی منظوری کاعندیہ
بدھ 29 جولائی 2015 23:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) عالمی بینک آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے اگست میں ساڑھے سات کروڑدالرگرانٹ فراہم کرے گاجبکہ پاکستان کیلئے اربوں ڈالر کے دوسرے ترقیاتی پالیسی قرضہ پروگرام کی منظوری کاعندیہ بھی دیدیاہے۔
(جاری ہے)
بدھ کے روزعالمی بینک کی ڈائریکٹرکرسٹیناکاہکونن نے وزیرخزانہ اسحٰق دارسے ملاقات کرکے آئی ایم ایف کے ساتھ مسلسل سات جائزہ مذاکرات اورعالمی بینک جانب سے منظورکیاجانے والاپہلا11ارب ڈالرکاترقیاتی پالیسی قرضہ پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کی مبارکباددی جبکہ دوران ملاقات انہوں نے کہاکہ عالمی بینک پاکستان کیلئے دوسرے ترقیاتی پالیسی قرضہ پروگرامپرغورکررہاہے۔
دوران ملاقات انہوں نے موجودہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پراعتمادکااظہارکیااورکہاکہ وزارت خزانہ کودوسرے ترقیاتی پالیسی قرضہ پروگرام کیلئے عالمی بینک کے ماہرین کومعیشت پرتفصیلی بریفنگ دیناہوگی۔ اس موقع پرانہوں نے عالمی بینک کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے اگست میں ساڑھے سات کروڑدالرگرانٹ فراہم کرنے کاوعدہ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.