ایف آئی اے پنجاب کی چھاپہ مار ٹیم کی کارروائی
جمعرات 30 جولائی 2015 17:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) پنجاب کی چھاپہ مار ٹیم نے سوئی گیس چوری کرنیوالے ملزم کو گرفتارکرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کو خفیہ اطلاع ملی کہ جی ٹی روڈ پر فرنس مل میں گیس چوری کی جارہی ہے ۔ ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ۔
(جاری ہے)
چھاپہ مار ٹیم میں انسپکٹر عبدالقیوم‘ ناصر اعوان اور سب انسپکٹر محمد عاشق کے علاوہ سوئی نادرن گیس کے ڈسٹری بیوشن انجینئر چوہدری شرافت بھی موجود تھے۔
چھاپہ مار ٹیم نے جی ٹی روڈ پر واقع ریاض کاشف فرنس مل پر چھاپہ مارا جو مین سپلائی لائن سے بائی پاس کرکے ڈائریکٹ گیس چوری کررہا تھا۔ جس سے سوئی گیس کو کروڑوں روپے مالیت کا نقصان پہنچایا جارہاتھا۔ ایف آئی اے اور سوئی نادرن گیس کے مشترکہ چھاپہ کے نتیجہ میں گیس چوری کی واردات میں ملزم کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہےمزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.