لاہور چیمبر کے پروگریسو گروپ نے بینک ٹرانزکشنز پر 0.3 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان
بینک ٹرانزکشنز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے نہ صرف کاروبار تباہ ہو رہا ہے، بلکہ بینکوں کو بھی اس ٹیکس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ش
جمعرات 30 جولائی 2015 20:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے پروگریسو گروپ نے بینک ٹرانزکشنز پر 0.3 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پروگریسو گروپ کے رہنماؤ ں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ودہولڈنگ ٹیکس کو واپس لیا جائے اور اس مسئلے کو تاجروں کی مشاورت سے حل کیا جائے۔
پروگریسو گروپ کے صدر خالد عثمان ، سیکرٹری اطلاعات محمد اعجاز تنویر اور الیکشن انچارج عبدالودود علوی نے گزشتہ روز یہاں ایک اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی سطح پر کمیٹی تشکیل دینے سے مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ بینک ٹرانزکشنز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے نہ صرف کاروبار تباہ ہو رہا ہے، بلکہ بینکوں کو بھی اس ٹیکس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.