پولیس ٹارچر کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر بعض سامعین ہال چھوڑ گئے‘ ماہرین کا پولیس اصلاحات کا مطالبہ
جمعہ 31 جولائی 2015 16:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) اسلام آباد میں منعقدہ ایک سمینار میں پولیس کے ہاتھوں شہریوں کے ٹارچر کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر سامعین و حاضرین انگشت بدنداں رہ گئے اور کچھ سامعین ہال چھوڑ کر چلتے بنے۔ مقررین اور ماہرین قانون نے ٹارچر (تشدد) کو قابل افسوس اور غیر اخلاقی فعل قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سمینار سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کے فورنزک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر خرم سہیل کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے یہ تصاویر حقیقت ہیں جس کا ہمیں روز سامنا کرنا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے کام کے دوران انہیں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کا موقع ملا جن میں ظلم کا شکار افراد کو چھت کے پنکھے سے الٹا لٹکانے سے لیکر کوڑوں کی سزا دی گئی۔ زیادہ تر افراد اپنے کندھوں سے بھی تکلیف کے باعث محروم ہو گئے۔ انہوں نے ایک استاد (ٹیچر) کی مثال بھی دی جس میں اسے 5 دن تک ٹارچر کیا گیا جس کے بعد اس ٹیچر کودوماہ نفسیاتی ہسپتال میں علاج کروانا پڑا۔ اس موقع پر ریٹائرڈ جسٹس چوہان نے پولیس اصلاحات کا مطالبہ کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.