مشرق وسطیٰ میں پائیدار ا من کیلئے مسئلہ فلسطین کاحل ناگزیرہے‘ علامہ راغب نعیمی
آزادی فلسطینیوں کابنیادی حق ہے ،عالم اسلام اسرائیلیوں کی بربریت کیخلاف اٹھ کھڑاہو‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
جمعہ 31 جولائی 2015 18:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) معروف مذہبی ا سکالر وناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار ا من کے لئے مسئلہ فلسطین کاحل ازحد ضروری ہے ،آزادی فلسطینیوں کابنیادی حق ہے ،عالم اسلام اسرائیلیوں کی وحشت انگیزی اوربربریت کے خلاف اٹھ کھڑاہو ،اسرائیل پرمسلم ممالک مشتر کہ طورپر دباؤڈال کرمسئلہ حل کروائیں ،جدید اسلحہ سے لیس مضبوط مسلم افواج سے دباؤ آئیگا۔
ان خیالات کااظہارانہوں اتحادالعلماء العالمین کے زیراہتمام بیروت میں منعقدہ اتحادالعلماء برائے فلسطین کانفرنس میں شرکت کے بعدوطن واپسی پرخطبہ جمعۃالمبارک کے دوران کیا۔انہوں نے مزیدکہ مغربی اورطاغوتی طاقتوں نے 1900سے 1950تک خطہ عرب میں مسلمانوں کی وحدت کوپارہ پارہ کرنے کے لئے جوکھیل کھیلااس کانتیجہ آج مشرق وسطیٰ اورعرب دنیامیں مسلسل انتشار کے صورت میں ہمارے سامنے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.