جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کا بینک ٹرانزیکشن پر 0.3فیصد ودہولڈنگ ٹیکس فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ
ودہولڈنگ ٹیکس بارے تاجر برادری کا مطالبہ جائز ،برحق ہے ،تاجر برادری کے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف احتجاجی تحریک کا بھر پور ساتھ دینگے،پروفیسر ابراہیم
ہفتہ 1 اگست 2015 16:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے بینک ٹرانزیکشن پر 0.3فیصد ودہولڈنگ ٹیکس فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور اس حوالے سے تاجر برادری کی احتجاجی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان کی صدارت صوبائی ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا ۔
اجلاس میں سینئر صوابئی وزیر برائے بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ خان سمیت جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل شبیر احمد خان ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا ہدایت اللہ،نائب امراء حکیم عبدالوحید ، ڈاکٹر محمد اقبال خلیل ، مولانا محمد اسماعیل اور معراج الدین خان ایڈووکیٹ، جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات اسراراللہ ایڈووکیٹ، جماعت اسلامی حلقہ قبائل کے امیر اور سابق ایم این اے صاحبزادہ ہارون الرشید اور الخدمت فاوٴنڈیشن کے صوبائی صدر نورالحق بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.