ترکی کے صدر رجب طیب اردگان پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اگست 2015 20:12

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1اگست 2015 ء) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے مختصر دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے ائیرپورٹ پر ترک صدر کا استقبال کیا۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف بھی ترک صدر کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :