جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھا کا فیصلہ
صوبائی ارکان سمیت50 افسران کے تبادلوں کیلئے سمری تیار، حتمی فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کریں گے،ذرائع
منگل 4 اگست 2015 17:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بڑے پیمانے پر افسران کی اکھاڑپچھاڑ کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی ارکان سمیت 50 افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلوں کیلئے سمری تیار کر لی گئی ہے جبکہسمری حتمی منظوری کیلئے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو بھجوا دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں ہونے والی کوتاہیوں پر قابو پانے کیلئے بڑے پیمانے افسران کے تبادلوں کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ابتدائی فہرست میں 50 افسران کے تبادلوں کیلئے فہرست تیار کر لی گئی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ ان 50 افسران میں الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان بھی شامل ہیں،سمری کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضاخان کو بھجوا دی گئی ہے جس کی منظوری کے ساتھ ہی فیصلوں پر عملدرآمد شروع کر دیا جائیگا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.