امریکی بھی رکشے کی سواری کے دیوانے نکلے ، کراچی میں امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے رکشے کی سواری کا مزہ لیا
منگل 4 اگست 2015 18:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) امریکی بھی رکشے کی سواری کے دیوانے نکلے ، کراچی میں امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے رکشے کی سواری کا مزہ لیا۔رنگ برنگی تین پہیوں والی سواری کے گورے مسافروں کی خوشی دیدنی تھی۔کراچی میں امریکی قونصل خانے کی ایک اہلکار نے رکشے پر بنے ڈریگن کو گیمز آف تھرونز سے جوڑ دیا۔
(جاری ہے)
ایک نے اسے سمارٹ کار سے بھی زیادہ مفید قرار دیا تو دوسرے نے رکشہ امریکا لے جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی سپر ہٹ ہوگئی۔واضح رہے کہ کراچی میں رینجرز آپریشن کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں ، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ کی وارداتیں نہ ہونے کے برابر ہے، اب ہم کہہ سکتے ہیں کراچی روشنیوں کا شہر بننے کی طرف جا رہا ہے۔ `
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.