پاکستان کی سا لمیت اور استحکام کو خطرے میں ڈالا جا رہاہے ‘میاں مقصود احمد
پاکستان کی آزادی کو برقرار رکھنے کیلئے اسلام کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہو گا ‘امیر جماعت اسلا می لاہور
منگل 4 اگست 2015 20:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی پر سوز دعاؤں ، آرزوؤں ، ایک صدی کی بے مثل قربانیوں کا مظہر اور ترجمان ہے،اس وقت پاکستان کی سا لمیت اور استحکام کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا جس کے مقاصدمیں اسلامی نظام عدل کو فروغ دینا ، جہاں پر انسان کو امن و سلامتی ، عزت ووقار ، عدل ومساوات ، اخوت و محبت اور اسلامی نظام حکومت کا قیام تھا ،بدقسمتی سے ہمارے حکمرانوں کی نااہلیوں کی وجہ سے ان مقاصد کو حاصل نہیں کیا جاسکا ۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو کمر تور مہنگائی ، دہشتگردی ، اقرباپروری ، خاندانی سیاست ، بے حجابی ، بے حیائی اور جبروتشدد جیسے بے شمار مسائل کا سامنا ہے ، آج ہم اغیار کے جال میں پھنس کرروشن خیالی کی دلد ل میں دھنس چکے ہیں اور ہندوانہ رسم ورواج اور طور طریقے اپنے گھروں اور معاشرے میں اختیار کر چکے ہیں اور ہماری مائیں ،بہنیں اور بیٹاں کو ہندوانہ طور طریقوں سے متاثر ہورہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.