راوی میں متوقع سیلاب سے ہونے والے کٹاؤ سے آبادیوں کو بچانے کیلئے گائیڈسپرتعمیرکیے جا رہے ہیں‘کمشنر
منگل 4 اگست 2015 21:43
چیچہ وطنی ۔ 04 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن عظمت محمود نے کہا ہے کہ حکومت دریائے راوی میں متوقع سیلاب سے ہونے والے کٹاؤ سے آبادیوں کو بچانے کیلئے گائیڈ سپر تعمیر کیے جا رہے ہیں جن پر کام کی رفتار مزید تیز کی جائے گی ۔ضلع اوکاڑہ میں چاکر اور ضلع ساہیوال میں داد بلوچ کے مقامات پر گائیڈ سپر کی تعمیر جاری ہے ۔
جبکہ شیخ طیب اور امیر پور کی آبادیوں کو بچانے کیلئے سکیم کو جلد منظور کر لیا جائے گا ۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں ہونے والے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ حبیب جیلانی وینس کے علاوہ مختلف محکموں کے ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ افسران بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.