ایم کیو ایم کی ویب سائٹ پر کرائے گئی رائے شماری کا بھانڈا پھوٹ گیا
محمد علی بدھ 5 اگست 2015 23:20
(جاری ہے)
تاہم اب ایم کیو ایم کی ویب سائٹ پر کرائے گئی رائے شماری کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جس ویب سائٹ کی مدد سے رائے شماری کروائے گئی تھی اس ویب سائٹ کی جانب سے رائے شماری کا اصل ڈیٹا سامنے لے آیا گیا ہے۔
ویب سائٹ کی جانب سے جو ڈیٹا سامنے لایا گیا ہے اس کے مطابق رائے شماری میں 12174 افراد نے الطاف حسین کے قیادت سے دستبردار ہوجانے کے حق میں فیصلہ دیا تھا جبکہ صرف 3492 افراد نے الطاف حسین کے قیادت سنبھالے رکھنے کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔ ایم کیو ایم پر کراچی میں ہونے والے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا جاتا رہتا ہے تاہم اب ایم کیو ایم کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر ہی دھاندلی کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.