ہالی ووڈ فلم” فینٹاسٹک فور “کی کاسٹ فلم کی تشہیری کیلئے نیویارک پہنچ گئی
جمعرات 6 اگست 2015 11:27
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست۔2015ء) ہالی ووڈ فلم” فینٹاسٹک فور “کی کاسٹ فلم کی تشہیری کیلئے نیویارک پہنچ گئی، جہاں مداحوں کی بڑی تعداد نے شاندار استقبال کیا۔چار دوست دنیا کو بچانے کیلئے میدان میں اتر آئے۔
(جاری ہے)
ایکشن کے شائقین کیلئے ہالی ووڈ کی نئی فلم فینٹاسٹک فور کا شاندار پریمیئر نیویارک میں سجایا گیا، جسمیں فلم کی کاسٹ نے شرکت کر کے چار چاند لگادئیے۔فینٹاسٹک فور کی کہانی چار دوستوں کی ہے ، جو زمین کو بچانے کا عہد کرتے ہیں اور اس مشن پر نکلتے ہیں ، جہاں انہیں اپنے ہی پرانے دوست کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو اب ان کا مخالف ہے پھر ایک نہ ختم ہونے والی جنگ شروع ہوتی ہے۔ایکشن سے بھر پور فلم دنیا بھر میں 7 اگست کو ریلیز کی جائیگی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.