کراچی : سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف 3 مذمتی قراردادیں منظور کر لی گئیں، ایم کیو ایم اراکین کا ایوان میں شور شرابا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 7 اگست 2015 14:10
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 اگست 2015ء) : اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا. سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف 3 قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں.
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین خے خلاف سندھ اسمبلی میں قراردادیں مسلم لیگ ن ، فنکشنل لیگ اور پی ٹی آئی کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے جسے ایوان میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے، قراردادوں میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ الطاف حسین کو وفاقی حکومت واپس پاکستان لائے اور اشتعال انگیز تقاریر اور فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کے خلاف کارروائی کی جائے.
قراردادوں میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات کی بھی مذمت کی گئی. نند کمار، شفیع جاموت اور ثمر علی خان نے سندھ اسمبلی میں قراردادیں پیش کیں. دوسری جانب ایوان میں ایم کیوا یم کے اراکین نے قراردادوں کی منظوری کے وقت شدید احتجاج اور شور شرابا کیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.