پے در پے سیلابوں نے چترال میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے حکومت ،سیاسی جماعتوں ،فلاحی تنظیموں اور مخیر افراد کو مل کر اجتماعی جدوجہد کرنی چاہیے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا چترال کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر متاثرین سے خطاب
ہفتہ 8 اگست 2015 17:56
چترال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حالیہ پے در پے سیلابوں نے چترال میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے ، سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کی بحالی کیلئے حکومت ،سیاسی جماعتوں ،فلاحی تنظیموں اور مخیر افراد کو مل کر اجتماعی جدوجہد کرنی چاہیے۔وہ ہفتہ کو چترال کے دو روزہ دورہ کے موقع پر شغور کے دیہات پچھیلی اور کاسد میں متاثرین کے اجتماعات سے خطاب کر رہے تھے۔
الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے صدر نورالحق ،جماعت اسلامی چترال کے امیر اور متوقع ضلع ناظم چترال سید مغفرت شاہ،نائب امیر ضلع مولانا اسرار الدین الہلال ، الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی ترجمان نورالواحدجدون،ضلع وتحصیل کونسل چترال کے نومنتخب ممبران مولانا جمشیداحمد،مولانا جاوید حسین،حیات اﷲ خان، قاری محمد شغیب ،الخدمت کے ضلعی جنرل سیکرٹری رفیع الدین اور دیگر مقامی قایدین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.