پی آئی اے کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا

muhammad ali محمد علی پیر 10 اگست 2015 21:37

پی آئی اے کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اگست 2015 ء) پی آئی اے کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ائیرلائن کا پوری دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کے سیبر سسٹم میں خرابی کے باعث بورڈنگ پاس جاری نہیں ہو پارہے۔ سیبر سسٹم میں خرابی کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :