مجاہدین آزادی کی قربانیوں کی وجہ سے آج ہم ایک آزاد قوم ہیں ‘ ردا عاصم
منگل 11 اگست 2015 14:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء ) چائلڈ اسٹار ردا عاصم نے کہا ہے کہ آج ہم ایک آزاد قوم ہیں اور آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں لیکن اس آزادی کو حاصل کرنے کے لئے ہمارے بزرگوں نے جو قربانیاں دی ہیں ہم انہیں کبھی بھی فراموش نہیں کرنا چاہیے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ 10لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پاکستان کو حاصل کرنے کیلئے اپنی جا ن کی قربانی دی تب جا کر ہمیں آزادی کی صورت میں پاک وطن پاکستان حاصل ہوا اور جن مجاہدین آزادی نے اپنا تن من دھن قربان کر کے پاکستان بنانے میں اپنا لازوال کردار ادا کیا پوری قوم ان کو خراج عقیدت پیش کرتی ہیں ۔
ردا عاصم نے کہاکہ ہم بچوں نے پاکستان کو آزاد ہوتے ہوئے نہیں دیکھا لیکن یہ ہم یہ عہد ضرور کرتے ہیں کہ اس آزادی کو برقرار رکھنے کے لئے اس کی عزت اور سالمیت کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کریں گے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.