اردنی صحافی کی اپنی موت کی پیش گوئی،اگلے دن چل بسا
نائف المانی کی یوٹیوب پر موجود ویڈیونے تہلکہ مچادیا،اردنی اخبار
منگل 11 اگست 2015 17:46
عمان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء)یوٹیوب پر ایک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیاہے جس میں ایک شہرت یافتہ اردن صحافی نے اپنی موت کی پیشن گوئی کی جس کے بعد وہ اگلے ہی دن59سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک سے دنیا چھوڑ گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو اردن کے ایک مقامی اخبار نے یوٹیوب پر اپ لوڈ کی ہے جس میں نائف المانی سکرین کے سامنے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں آپ سے اور اپنے ادارے کے حکام سے کسی بھی ڈر کے بغیر کہنا چاہتاہوں کہ اگر زندگی رہی تو کل دوبارہ ملاقات ہو گی اور اگر میں زندگی کی بازی ہار گیا تو آپ یاد رکھیئے گا کہ میں نے کیا کہا کیونکہ میں اس وقت اپنی موت کو قریب محسوس کررہاہوں ،اردن کے مقامی اخبار نے نائف المانی کے بارے میں کہاہے کہ وہ اردن کے ایک بہترین اور قابل صحافی تھے وہ اخبار کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلز میں بھی کام کرتے تھے ۔
اردن کے ایک نامور اور شہرت یافتہ صحافی نے اپنی موت کی ایک روز قبل پیشن گوئی کی اور اگلے ہی دن ان کی موت واقع ہو گئی اور اس حوالے سے ایک ویڈیو نے یوٹیوب پرتہلکہ مچادیاہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.