یونیسیف کا قصور میں بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات ہر پر حکومت پاکستان سے رابطہ‘متاثرہ بچوں سے اظہار یکجہتی کیا
بچوں کو جنسی زیادتی سے کس طرح بچانا ہے اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوگا‘حکومت پاکستان جرم میں ملوث افراد کو کیفر کردارتک پہنچائے گی:فلپ کوری
منگل 11 اگست 2015 23:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء) یونیسیف کا قصور میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات ہر پر حکومت پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور متاثرہ بچوں سے اظہار یکجہتی کیا ۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے قصور میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی تفصیلات کے لئے حکومت پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
یونیسف کے ریجنل ڈپٹی ڈائریکٹر فلپ کوری نے ان واقعات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے متاثرہ بچوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
فلپ کوری کا کہنا تھا کہ بچوں کو جنسی زیادتی سے کس طرح بچانا ہے اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوگا۔ یونیسف اس ضمن میں مقامی او قومی سطح پر حکام کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے اْمید ظاہر کی ہے کہ حکومت پاکستان جرم میں ملوث افراد کو کیفر کردارتک پہنچائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.