کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا چھٹا کانووکیشن 15اگست کا منعقد ہو گا

بدھ 12 اگست 2015 15:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا چھٹا کانووکیشن 15اگست کا منعقد ہو گا ۔ کانووکیشن میں ایم بی بی ایس اور پوسٹ گریجویشن کرنے والے ڈاکٹروں کو ڈگریاں دی جائیں گی ۔