خورشید شاہ کا ایو ان میں وزراء کی عدم موجودگی پر اظہار برہمی
جمعرات 13 اگست 2015 14:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ایو ان میں وزراء کی عدم موجودگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے پی ٹی آئی تو کبھی ایم کیو ایم استعفے دے رہی ہے بل منظور کرانے کیوقت بھی اپوزیشن ساتھ دیتی ہے ۔ وزیر قانون نے بل کی منظوری کے حوالے سے مشارت نہیں کی اور وزراء غلطی تسلیم کرنے کی بجائے تڑی لگاتیہیں اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ ۔
جمعرات کے روز اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ایوان میں کہا کہ ایم کیو ایم کے ممبران کا استعفیٰ دینا قابل افسوس ہے حالانکہ پی ٹی آئی کی تحریک واپس لینے پر انہوں نے تعاون کیا ۔ استعفوں کی منظوری پر جلدی نہ کی جائے بلکہ قانون کے مطابق اس کا حل ڈھونڈا جائے کیونکہ ملک میں جمہوریت ہر مسئلے کا حل ہے استعفوں پر جلد بازی نہ کر کے ایم کیو ایم سے بات کی جائے اور انہیں ایوان سے نہ جانے دیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.