عراق میں کردوں پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے،جرمنی
جمعرات 13 اگست 2015 21:00
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) جرمن وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے شمالی علاقے میں سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامیہ (داعش) کے خلاف جنگ آزما کرد فورسز پر چند روز قبل کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
وزارت دفاع کے تر جمان نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ ''عراق کے خود مختار شمالی علاقے کردستان کے دارالحکومت اربیل کے جنوب مغرب میں واقع علاقے میں کردوں پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا تھا۔
اس کے نتیجے میں بعض کرد جنگجووٴں کا نظام تنفس متاثر ہوا ہے اور انھیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن انھیں تربیت دینے والے جرمن فوجیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے''۔ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ بغداد سے امریکی اور عراقی ماہرین صورت حال کے جائزے کے لیے اربیل روانہ کردیے گئے ہیں۔انھوں نے فوری طور پر داعش کو کیمیائی ہتھیاروں کے اس حملے کا ذمے دار قرار نہیں دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.