اسلام آباد، ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، باہمی تجارت اور امت مسلمہ کے مابین اتحاد اور یکجہتی کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 13 اگست 2015 23:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء ) ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف جو پاکستان کے ایک سرکاری دورے پر ہیں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی ۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، باہمی تجارت اور امت مسلمہ کے مابین اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومت ایران کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں اور انہیں پارلیمانی و عوامی رابطوں کے ذریعے مزید وسعت دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ایران کے نیوکلیئر ایشو پر ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہارکیا کہا کہ اس معاہدے سے ایرانی عوام کی خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.