سیف علی خان اورشاہد کپورنے دشمنی ختم کردی
جمعہ 14 اگست 2015 16:03
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء)بالی وڈ فلم نگری سے آنے والی اطلاعات کے مطابق ایسا محسوس ہورہا ہے کہ بالاخرشاہد کپور اورسیف علی خان نے کرینہ کپور کے حوالے سے اپنی دشمنی بالاخر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ سیلفی شیئر کی ہے۔اختتام بھلا تو سب بھلا دونوں اداکار شائد کبھی ایک دوسرے کے اچھے دوست نہ بن سکیں کیو نکہ کرینہ کپور نے چھوٹے نواب کی خاطر شاہد کپور کو چھوڑدیا تھا اور اسی بات پر دونوں میں شدید مخاصمت پائی جاتی تھی۔
ذرائع کے مطابق سیف علی خان جب جھلک دکھلا جا کہ سیٹ پر پہنچے تو شاہد کپور بھی وہاں موجود تھے اور دونوں فلمی ستاروں نے مداحوں کے لئے سیلفی کھچوانے میں ذرا بھی تامل نہیں کیا۔ اورتو اور بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کترینہ کیف بھی دونوں کی اس سیلفی میں شامل ہوگئیں۔(جاری ہے)
شاہد کپور چھلک دکھلا جا نامی شو کے ججز میں شامل ہیں اور وہیں کرن جوہر بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق کرن نے ہی دونوں کے درمیان جاری اس مخاصمت کو ختم کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور ان کی سیلفی اپنے انسٹا گرام پر”جب دے میٹ“ کے عنوان سے شیئر کی۔یاد رہے کہ 2006 میں بریک اپ کے بعد شاہد اورکرینہ ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست بن گئے تھے اور شاہد کپور نے کرینہ کپور اور انکے شوہر سیف علی خان کو اپنی شادی میں شرکت کی دعوت بھی دی تھی۔،یعنی کہ دونوں اداکاروں نے دشمنی ختم کرکے آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.