سینیٹر مشاہد اللہ مستعفی ہو گئے’ مالدیپ سے فوری طلب کر لیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 16:05
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) : سینیٹر مشاہد اللہ مستعفی ہو گئے. وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سینیٹر مشاہد اللہ کو وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر مالدیپ سے فوری طلب کر لیا گیا ہے. سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو اپنا استعفیٰ مالدیپ سے ارسال کیا.
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مشاہد اللہ کے بیان پر ان کی ابتدائی وضاحت قبول نہیں کی، لہٰذا مشاہد اللہ وطن واپسی پر وزیر اعظم نواز شریف کو اپنے بیان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام پر عائد کیے گئے الزامات سے متعلق تفصیلی وضاحت دیں گے.
یاد رہے کہ بی بی سی کو دئے جانے والے غیر ذمہ دارانہ انٹر ویو پر مشاہد اللہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے مشاہد اللہ کے بیان پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے دوسری جانب مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ بی بی سی نے میرے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.