پی ٹی آئی کی تنظیم نو وقت کی ضرورت ہے‘ جسٹس(ر) وجیہ الدین
ہفتہ 15 اگست 2015 22:00
کراچی ۔ 15 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ پارٹی کی تنظیم نو وقت کی اہم ضرورت ہے ،اس موقع پر پارٹی میں نئی ممبرشپ شروع کرنا پارٹی کے اگلے انتخابات میں دھاندلی کرنے کے مترادف ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو کراچی ایئرپورٹ آمد کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے اپنے حالیہ پریس کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ میں فوری طور پر پارٹی کے تنظیم نوکرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی ممبران کو حق ہے کہ وہ انٹرپارٹی میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی الیکشن ٹریبونل نے اپنے فائنڈینگ میں بتایا ہے کہ پارٹی کے چار رہنماء بشمول پرویزخٹک، جہانگیر ترین ، نادرلغار اور علیم خان نے انٹراپارٹی انتخابات میں دھاندلی کی ہے اور ووٹ خریدیں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.