اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ، نئے منظور کردہ قانون پر وفاقی حکومت نے قواعد مرتب کر لئے ۔ رواں ہفتے سپریم کورٹ میں پیش کئے جانے کا امکان
اتوار 16 اگست 2015 15:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ، نئے منظور کردہ قانون پر وفاقی حکومت نے قواعد مرتب کر لئے ۔ رواں ہفتے سپریم کورٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔ سپریم کورٹ 21 اگست کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد بارے درخواست کی سماعت کرے گی ۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس جواد ایس خواجہ ، جسٹس دوست محمد خان اورجسٹس قاض فائز عیسیٰ پر مشتمل تین رکنی بینچ مقدمے کی سماعت کرے گا ۔
عدالت نے وفاقی حکومت کو رولز فریم کر کے رپورٹ دینے کا حکم دیا تھا ۔ وفاقی حکومت رواں ہفتے 21 اگست تک جواب داخل کرائے گی ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایاہے کہ وفاقی حکومت نے نئے قانون کے مطابق قواعد و ضوابط بنا لئے ہیں جن کو حتمی منظوری کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.