چیف جسٹس ناصرالملک اپنے عہدے سے ریٹائر،جسٹس جواد ایس خواجہ (کل ) نئے چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گئے،جسٹس ناصرالملک نے سپریم کورٹ میں مجموعی طور پر 10 سال 4 ماہ اور 11 دن خدمات انجام دیں
اتوار 16 اگست 2015 19:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اگست۔2015ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک مدت ملازمت مکمل ہونے پراپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے ،جسٹس جواد ایس خواجہ (کل ) پیر کو نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گئے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کور ٹ کے سینئر جججسٹس جواد ایس خواجہ (کل ) پیر کو نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گئے۔
حلف برادری کی تقریب ایوان صدر میں ہوگی جہاں صدر مملکت ممنون حسین جسٹس جواد ایس خواجہ سے حلف لیں گئے ۔تقریب میں جج صاحبان اور وکلاء سمیت دیگر شخصیات شریک ہونگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک اتوار کو مدت ملازمت مکمل ہونے پراپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔چیف جسٹس ناصرالملک 17 اگست 1950 کووادی سوات میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1976 میں برطانیہ سے قانون کی اعلیٰ ڈگری حاصل کی اور1977 میں پشاور سے وکالت کا آغاز کیا، وہ 2 بار پشاور ہائیکورٹ بارکے صدررہے جب کہ 1993 میں ایڈووکیٹ جنرل مقررہوئے، 1994 میں انہیں پشاور ہائی کورٹ کا جج تعینات کیا گیا اور2004 میں چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ کا عہدہ سنبھالا جب کہ 2005 میں وہ سپریم کورٹ کے جج مقررہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.